Firefox: زیادہ تحفظ ہے ۔ کم فکر۔

ہمیں آپ کی رازداری کا تحفظ کرنے کا جنون ہے۔ اسی لئے ہم نے Firefox نجی براؤزنگ کو دوسروں سے زیادہ طاقتور بنا دیا ہے۔

کھوج کے بغیر برائوز کریں

اشتراک کرنا خیال رکھنے کے مترادف ہے ، لیکن یہ آپ کا فیصلہ ہونا چاہئے۔ Firefox نجی براؤزنگ آپ کے آن لائن معلومات جیسے آپ کے کمپیوٹر سے پاس ورڈ ، کوکیز اور سبقاتمٹاتی ہے۔ تاکہ جب آپ بند کریں ، تو کوئی سراغ نہ لگے۔

پوشیدہ ٹریکر پکڑیں

کچھ ویب سائٹیں اور اشتہارات چھپے ہوئے ٹریکرس کو جوڑتے ہیں جو آپ کے جانے کے کافی دیر بعد آپ کی براؤزنگ کی معلومات اکٹھا کرتے ہیں۔ صرف Firefox میں نجی براؤزنگ میں ٹراککنگ سےتحفظ موجود ہنے ہیں تاکہ انھیں خود بخود روکا جاسکے۔

سراغکاری کا وزن ہٹایں

Not only do trackers collect info, they can weigh down your browsing speeds. Only Firefox Private Browsing blocks ads with hidden trackers, so you can drop the baggage and browse freely.