Firefox Browser

براؤزر حاصل کریں جو حفظات کرتا ہنے جو آپکے لئے اہم ہے

مشتھرین کے لئے کوئی مشکوک رازداری کی پالیسیاں یا پیچھے کے دروازے نہیں۔ صرف بجلی کا تیز تیز براؤزر جو آپ کو فروخت نہیں کرتا ہے۔

وہ کریں جو آپ آن لائن کرتے ہیں.
Firefox Browser آپکو نہیں دیکھ رہا

Firefox کا دیگر براؤزر سے کیسے موازنہ کریں

Get all the speed and tools with none of the invasions of privacy. Firefox Browser collects so little data about you, we don’t even require your email address to download. That’s because unlike other browsers, we have no financial stake in following you around the web.

ہم دوسرے براؤزر سے کس طرح موازنہ کرتے ہیں

سے Firefox کا موازنہ:
Firefox Chrome Microsoft Edge Safari
تیسری پارٹی سے باخبر رہنے والی کوکیز کو بلاک کرتا ہے ہاں نہیں ہاں ہاں
آٹو پلے بلاک ہو رہا ہے ہاں ہاں نہیں ہاں
سماجی ٹریکرز بلاک کریں ہاں نہیں ہاں ہاں
OS کی دستیابی ہاں ہاں ہاں نہیں
براؤزر میں اسکرین شاٹ ٹول ہاں ہاں ہاں نہیں
بنیادی پاس ورڈ ہاں نہیں ہاں نہیں

ہم اشتہاری ٹریکروں کو بلاک کرتے ہیں۔ آپ انٹرنیٹ کو تیزی سے تلاش کرتے ہیں۔

اشتہارات پریشان کن ہیں اور ویب صفحات کو سست روی سے لوڈ کرتے ہیں جبکہ ان کے ٹریکرز آپ کے آن لائن کیے جانے والے ہر اقدام کو دیکھتے ہیں۔ Firefox Browser زیادہ تر ٹریکروں کو خود بخود بلاک کرتا ہے ، لہذا آپ کی سیکیورٹی کی ترتیبات میں کھدائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Firefox سب کےلئے ہے

Available in over 90 languages, and compatible with Windows, Mac and Linux machines, Firefox works no matter what you’re using or where you are. Make sure your operating system is up to date for the best experience.

نظام کے تقاضوں کا جائزہ لیں

اپنے تمام آلات پر Firefox ڈالیں

Take your privacy with you everywhere. Firefox Browsers for iOS and Android have the same strong privacy settings to block trackers from following you around the web, no matter where you are.

کریںتمام Firefox کےساتھ

ہوشیاری کے ساتھ تیز تلاش کریں

  • پتے کی بار سے تلاش کریں
  • تلاش انجن کے اختیارات
  • ہوشیار تلاش تجاویز
  • بک مارک، سابقات اور نتائج میں کھلے ٹیبز

اپنی پیداوری صلاحیت کو فروغ دیں

  • Google کی مصنوعات کے ساتھ کام کرتا ہے
  • بلٹ ان اسکرین شاٹ ٹول
  • بُک مارک مینیجر
  • خودکار تجویز URLs
  • اپنے آلات کے مابین سنک کریں
  • رینڈر موڈ
  • تلفظ کی جانچ پڑتال
  • پن شدہ ٹیبز

سٹریم کریں، اشتراک کریں اور چلیں

  • Block Autoplay of video & audio
  • تصویر میں تصویر
  • نئے ٹیب پر تیار کردہ مواد
  • ربط شیئر کریں

اپنی رازداری کی حفاظت کریں

  • تیسری فریقی کے کوکیز بلاک کرنا
  • فنگر پرنٹرز بلاک شدہ
  • Cryptominer Blocking
  • نجی براوزنگ موڈ
  • انفرادی حفاظت کی رپورٹ

اپنی ذاتی معلومات کو محفوظ بناییں

  • Breached website alerts
  • بلٹ ان پاس ورڈ مینیجر
  • سابقات صاف کریں
  • فارم آٹو فل
  • خودکار تازہ کاریاں

اپنے براؤزر کی تخصیص کریں

  • تھیمز
  • ڈارک موڈ
  • یکسٹینشنز کی لائبریری
  • سرچ بار کی ترتیبات کو ایڈجسٹ کریں
  • نیا ٹیب لے آؤٹ تبدیل کریں

Firefox کو اپنا بنانا

  • ہر دلچسپی کے لئے ایکسٹینشنز

    From security to news to gaming, there’s an extension for everyone. Add as many as you want until your browser is just right.

  • اپنی شکل تبدیل کریں

    Go from light mode to dark mode depending on your mood or preference, or liven things up with a custom theme (rainbow unicorn, perhaps).

  • اپنی ترتیبات کو مڑوڑیں دیں

    There’s no need to settle. Change up the new tab page, search bar, bookmarks and more to explore the internet the way you want.

غیر منافع بخش کی حمایت حاصل ہے جو لوگوں کو پہلے رکھتا ہے

1998 سے اسٹیٹس کو کو چیلنج کررہا ہے

Firefox was created by Mozilla as a faster, more private alternative to browsers like Internet Explorer, and now Chrome. Today, our mission-driven company and volunteer community continue to put your privacy above all else.

آپ کی رازداری پہلے آتی ہے

As the internet grows and changes, Firefox continues to focus on your right to privacy — we call it the Personal Data Promise: Take less. Keep it safe. No secrets. Your data, your web activity, your life online is protected with Firefox.

اپنے پسندیدہ براؤزر کی سبھی خصوصیات ساتھ رکھیں - اور نئی دریافت کریں۔

Google کی مصنوعات کے ساتھ کام کرتا ہے

All your favorite Google tools (like Gmail and Docs) work seamlessly in the Firefox Browser.

Facebook Container

Download this browser extension to stop Facebook (and Instagram) from tracking you around the web.

اپنے آلات سنک کریں

Firefox is available on all your devices; take your tabs, history and bookmarks with you. All you need is a Firefox account.

اسکرین شاٹس

Grab a high-resolution image of anything online with our screenshot tool built right in the browser

(ETP) توسيعى سراغ کاری تحفظ

Firefox automatically blocks many third party trackers from collecting and selling your web activity.

تصویر میں تصویر

ویب ٹیوٹوریل دیکھنے سے لے کر اپنی پسندیدہ ٹیم پر نگاہ رکھنے تک ، آپ ملٹی ٹاسک کرتے وقت اپنی ویڈیو کو اپنے پیچھے پائیں گے۔

Questions? Mozilla support has you covered.