براؤز کو ایک جنگلی جانب لے جائیں۔

ڈیسک ٹاپ، *Android* اور *iOS* کے لیے سب سے پحلے *Firefox* کی مستقبل کی اجرآت دریافت کرنے والوں میں شمار ھویں-

Beta

تازہ تریں Android کے فیفر آزمائیں، اس سے پہلے کہ باقی دنیا میں اجرا کریں۔

Beta ایک غیر مستحکم جانچ اور ڈویلپمنٹ کا پلیٹ فارم ہے۔ پہلے سے طے شدہ طور پر ، Beta Mozilla- اور بعض اوقات ہمارے شراکت داروں کو ڈیٹا بھیجتا ہے تاکہ مسائل کو حل کرنے اور خیالات کو آزمانے میں ہماری مدد کی جاسکے۔ سیکھن کیا شیر ہوا ہے ہے ۔

ہمیں رد عمل دیں اور مدد کریں تاکی ہم مستحکم ماحول میں آخر موافقت کر سکے کارکردگی اور فعالیت پر۔

Nightly

ابتدائی مراحل میں نئی Android خصوصیات کی پڑتال کریں. اپنی ذمہ داری پر لطف اندوز ہوں.

Nightly ایک غیر مستحکم جانچ اور ڈویلپمنٹ کا پلیٹ فارم ہے۔ پہلے سے طے شدہ طور پر ، Nightly Mozilla- اور بعض اوقات ہمارے شراکت داروں کو ڈیٹا بھیجتا ہے تاکہ مسائل کو حل کرنے اور خیالات کو آزمانے میں ہماری مدد کی جاسکے۔ سیکھن کیا شیر ہوا ہے ہے ۔

اگر کچھ نا چلتا ھوا دیکھیں؟ ھمیں اطلاع کریں۔