Facebook۔ کوئی پریشانی۔ اپنی بقیہ زندگی کو اپنے تک رکھیں۔

Facebook کنٹینر کی ایکسٹینشن حاصل کریں

Firefox ڈائونلوڈ کریں اور Facebook کنٹینر ایکسٹینشن حاصل کریں

آپ کا نظام Firefox کو چلانیں کے لئے ضروریات کو پورا نہیں کرتا، لیکن آپ ان میں سے ایک ورژن کو استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں:

آپ کا سسٹم Firefox کو چلانے کی ضروریات کو پوری نہیں کرتا۔

آپ کا سسٹم Firefox کو چلانے کی ضروریات کو پوری نہیں کرتا۔

Firefox تنصب کرنے کے لئے براہ مہربانی ان ہدایتوں پر عمل کریں۔

Firefox رازداری

Facebook کنٹینر ایکسٹینشن موبائل آلات پر دستیاب نہیں ہے۔

Firefox Focus آزمائیں۔ رازداری برائوزر برائے Android اور iOS۔

اپنی شراِئط کے مطابق باہر نکلیں

Facebook آپ کی تقریبا تمام ویب سرگرمی کو ٹریک کرسکتا ہے اور اسے آپ کے Facebook کی شناخت سے باندھ سکتا ہے۔ اگر یہ آپ کے لئے بہت زیادہ ہے تو ، Facebook کنٹینر ایکسٹینشن آپ کی شناخت کو الگ کنٹینر ٹیب میں الگ کردیتا ہے ، جس سے Facebook کو باہر ویب پر آپ کا پتہ لگانا مشکل ہوجاتا ہے۔ .

تنصیب کریں اور شامل

ایکسٹینشن انسٹال کرنا آسان ہے اور ، ایک بار چالو ہونے کے بعد ، جب بھی آپ اسے استعمال کریں گے نیلے ٹیب میں فیس بک کھل جائے گا۔ عام طور پر فیس بک کا استعمال اور لطف اٹھائیں۔ فیس بک پھر بھی آپ کو ان کی سائٹ پر اشتہارات اور سفارشات بھیجنے کے قابل ہو جائے گا ، لیکن آپ کے اشتہارات اور دیگر ٹارگیٹڈ پیغامات بھیجنے کے لئے فیس بک سے باہر جمع کردہ آپ کی سرگرمی کو فیس بک کے لئے استعمال کرنا زیادہ مشکل ہوگا۔

Firefox او Mozilla کے بارے میں

ہمیںFacebook کی پشت پناہی حاصل ہے۔ ایسا ادارا جو منافع کے لیئے نہیں جو لوگوں کو آنلائن مزید طاقت دینے کے لیئے عوام کو منافع پر ترجیح دیتا ہے۔ ہم نے یہ ایکسٹینشن بنائی کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ آپ کو آسان اوزار استعمال کریں جو کہ آپ کو رازداری اور سلامتی بندتست کرنے میں مدد کرے۔

Firefox کے ساتھ آزادانہ طور پر آج براؤز کریں۔