Mozilla کا منشور
تعارف
انٹرنیٹ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بنتا جارہا ہے۔
The Mozilla project is a global community of people who believe that openness, innovation, and opportunity are key to the continued health of the internet. We have worked together since 1998 to ensure that the internet is developed in a way that benefits everyone. We are best known for creating the Mozilla Firefox web browser.
The Mozilla project uses a community-based approach to create world-class open source software and to develop new types of collaborative activities. We create communities of people involved in making the internet experience better for all of us.
As a result of these efforts, we have distilled a set of principles that we believe are critical for the internet to continue to benefit the public good as well as commercial aspects of life. We set out these principles below.
منشور کے لئے اہداف یہ ہیں:
- Mozilla کے شرکا Mozilla Foundation کو انٹرنیٹ حصول کے لیے جسکا تعاقب کروانا چاہتے ہیں اس تصور کا صاف طَور س اظہار کریں؛
- لوگوں سے بات چیت کریں کہ ان کا تکنیکی پس منظر ہے یا نہیں۔
- جو ہم کر رہے ہیں اس سے Mozilla کے معاون کاروں کو فخر محسوس کرایں اور ہمیں جاری رہنے کے لیے متحرک کریں؛ اور
- دوسرے لوگوں کو انٹرنیٹ کے اس نقطہ نظر کو آگے بڑھانے کے لئے ایک فریم ورک مہیا کریں۔
These principles will not come to life on their own. People are needed to make the internet open and participatory - people acting as individuals, working together in groups, and leading others. The Mozilla Foundation is committed to advancing the principles set out in the Mozilla Manifesto. We invite others to join us and make the internet an ever better place for everyone.
اصول
- انٹرنیٹ جدید زندگی کا لازمی جزو ہے۔ تعلیم ، مواصلات ، تعاون ، کاروبار ، تفریح اور مجموعی طور پر معاشرے کا ایک کلیدی جز ہے۔
- انٹرنیٹ ایک عالمی عوامی وسائل ہے جو کھلی اور قابل رسائی رہنا چاہئے۔
- انٹرنیٹ کو لازمی طور پر انفرادی انسانوں کی زندگیوں کو مالا مال کرنا چاہئے۔
- انٹرنیٹ پر افراد کی سیکیورٹی اور رازداری بنیادی ہیں اور انہیں اختیاری نہیں سمجھنا چاہئے۔
- افراد میں انٹرنیٹ اور اس پر اپنے تجربات کی تشکیل کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔
- عوامی وسائل کی حیثیت سے انٹرنیٹ کی تاثیر کا انحصار انٹرآپریبلٹی (پروٹوکولز ، ڈیٹا فارمیٹس ، مواد) ، جدت طرازی اور دنیا بھر میں وکندریقرت شراکت پر ہے۔
- مفت اور اوپن سورس سافٹ ویئر عوامی وسیلہ کی حیثیت سے انٹرنیٹ کی ترقی کو فروغ دیتے ہیں.
- برادری پر مبنی شفاف عمل شراکت ، احتساب اور اعتماد کو فروغ دیتے ہیں۔
- انٹرنیٹ کی تکمیل کاری میں تجارتی شمولیت بہت سے فوائد لاتا ہے؛ تجارتی منافع اور عوامی فائدے کے درمیان توازن بہت اہم ہے۔
- انٹرنیٹ کے عوامی فوائد کے پہلوؤں کی شان بڑھانا ایک اہم مقصد ہے ، جو وقت ، توجہ اور عزم کے قابل ہے۔
Mozilla منشور کو آگے بڑھانا
There are many different ways of advancing the principles of the Mozilla Manifesto. We welcome a broad range of activities, and anticipate the same creativity that Mozilla participants have shown in other areas of the project. For individuals not deeply involved in the Mozilla project, one basic and very effective way to support the Manifesto is to use Mozilla Firefox and other products that embody the principles of the Manifesto.
Mozilla Foundation کا عہد
The Mozilla Foundation pledges to support the Mozilla Manifesto in its activities. Specifically, we will:
- منشور کے اصولوں کی تائید کرنے والے اوپن سورس ٹیکنالوجیز اور برادریاں بنائیں اور ان کا فعال بنائیں۔
- صارف کی ان عظیم مصنوعات کو بنائیں اور ان کی ترسیل کریں جو منشور کے اصولوں کی حمایت کرتی ہوں
- Mozilla کے اثاثوں (جیسے دانشورانہ املاک جیسے کاپی رائٹس اور ٹریڈ مارک ، انفراسٹرکچر ، فنڈز ، اور ساکھ) کو انٹرنیٹ کو کھلا پلیٹ فارم رکھنے کے لئے استعمال کریں۔
- عوامی مفاد کی خاطر بناے گئے معاشی قدر رکھنے والے نمونوں کو فروعٰ دیں؛ اور
- عوامی گفتگو اور انٹرنیٹ انڈسٹری کے اندر Mozilla کے منشور کے اصولوں کو فروغ دیں۔
Some Foundation activities—currently the creation, delivery and promotion of consumer products—are conducted primarily through the Mozilla Foundation’s wholly owned subsidiary, the Mozilla Corporation.
دعوت
The Mozilla Foundation invites all others who support the principles of the Mozilla Manifesto to join with us, and to find new ways to make this vision of the internet a reality.