Firefox: کسی وجہ سے باغی

Firefox آزاد ہے اور غیر منافع بخش Mozilla کا ایک حصہ ، جو آپ کے آن لائن حقوق کے لئے لڑتا ہے ، کارپوریٹ طاقتوں کی گرفت میں رکھتا ہے اور ،ہر جگہ اور ہروقت انٹرنیٹ کو قابل رسائی بناتا ہے۔

کوئی تار منسلک نہیں

Firefox is built by a non-profit. That means we can do things that others can’t, like build new products and features without a hidden agenda. We champion your right to privacy with tools like Private Browsing with Tracking Protection, which go beyond what Google Chrome and Microsoft Edge offer.

جو کچھ آپ دیکھ رہے ہو وہ آپ کو حاصل ہوگا

ہم سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ لوگوں کے لئے ہے ، نفع کے لئے نہیں۔ دوسری کمپنیوں کے برعکس ، ہم آپ کے ڈیٹا تک رسائی فروخت نہیں کرتے ہیں۔ آپ کی تلاش اور براؤزنگ کی سابقات کون دیکھتا ہے اس پر آپ کے کنٹرول میں ہیں۔ انتخاب - ایک صحت مند انٹرنیٹ اسی متعلق میں یہی ہے!

براؤزر ایک مشن پر

آپ کے آن لائن حقوق کے لئے لڑنے کے علاوہ ، ہم صحتمند انٹرنیٹ کے طریقوں کی پرورش کے لئے پوری دنیا کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے کارپوریٹ طاقتوں کو بھی روکتے ہیں۔ لہذا جب آپFirefoxکا انتخاب کرتے ہیں تو ، ہم بھی آپ کا انتخاب کرتے ہیں۔